خوازہ خیلہ ، پولیس کی کاروائی ، سلیپر ان کے سمگلنگ کو نا کام بنادی گئی ، ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار ، ایک لاکھ روپے جرمانہ ، خوازہ خیلہ پولیس نے شین کے مقام پر غیر قانونی سلیپر سے بھر ی گاڑی میں موجود خورشید سکنہ میاندم کو گرفتار کرکے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی سلیپر ان قبضے میں لے لیا ، جبکہ فارسٹ اہکاروں نے سلیپران کے مالک خورشید کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے ان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ لگا دیاگیا ، اور سلیپر ان کو ضبط کرلیا ، یاد رہے کہ میاندم ، فتح پور اور شین اور دیگر علاقوں میں فارسٹ اہلکاروں کی موجودگی میں کھلے عام سمگلنگ فارسٹ اہلکاروں کی غفلت اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
480 total views, no views today
Comments


