سوات۔تحریک انصا ف کے حکو مت نے سواتی عوام کو ہمیشہ دکھ دیااور تبد یلی کے سب وعدے وعدے ہی رھ گئے تفصیلات کے مطا بق ال پا کستا ن مسلم لیگ کے سرگرم کار کن سر دار چیچی گجر نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کے حکومت نے ہمیشہ سواتی عوام کو دکھ دیا ہے اورسب تبدیلی کے دعوی غلط ثابت ہو گئے انہو ں نے کہاکہ انصا ف کے دعہداروں کا وقت اب ختم ہو نے والا ہے زیادہ وقت بیت گیا لیکن کچھ دیر ہی با قی ہے انہو ں نے کہا کہ اگر انے والے دو سا لو ں میں تحریک انصا ف نے حکو مت نے کچھ نہیں کیا تو مستقبل میں خبیر پختو ں خوا ہ سے مکمل طو رپر تحریک انصا ف کا ختم ہو جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ کہ ائندہ دور۔ ال پا کستا ن مسلم کا ہو گا اور ملک کی بڑی قوت کے طور پر سا منے ائیگی انہو ں نے کہا کہ جنر ل ریٹائرڈ پرویز مشرف ایک بہتر ین سوچ کے ما لک ہے ملک و قو م کے بہتر مفا د کے لئے ہمیشہ سے جہد و جہد کر رہے ہیں اور مشر ف کے دور میں پا کستان نے جو تر قی کی اسکی مثا ل تاریخ میں نہیں ملتی انہو ں نے کہاکہ مشرف کے دو ر کسی جرات نہیں تھی کہ وہ پاکستا ن کومیلی انکھو ں سے دیکھ سکے اور نہ کو ئی سو چ سکتا تھا لیکن اب ہم تھو ڑا سو چ کری تو سب کچھ تبد یل اور عجبب نظر ارہا ہے ہمارے حکو مت اور سب لو گو ں کی دلو ں میں خوف اورایک ڈرہے انہو ں نے کہا کہ مشر ف کی دورکے بعد لو گو ں نے تو تما شہ بھی دیکھ لیا کہ پاکستا ن میں بیروزگاری ،بد امنی اور مہنگائی کا جو سلسلہ شر و ع ہو ا اسکی کے مثا ل تاریخ میں نہیں ملتی ان خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہو ں نے اخر میں کہا کہ اب پا کستا ن کو جنر ل ریٹائرڈ پرویز مشرف جیسا نڈر اور بہا درادمی کا ضرورت ہے کہ وہ ہماری ملک و قوم کے دفا ع کر ے اور وہ واحد رکن ہے کہ ہماری مستقبل کو تاریکو ں سے نکا ل کر ایک اچھے طر ف گامزن کر سکتے ہیں
540 total views, no views today


