بریکوٹ ، جمعیت العما ء اسلام بریکوٹ نے عاشق رسول ممتاز قادری کی پھانسی کے خلا ف کل بروزہفتہ بوقت دو بجے بریکوٹ بازار میں ایک احتجاجی مظاہر ہ کر نے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے جمعیت العما ء اسلام تحصیل بریکوٹ کے امیر مولانا فضل واحد کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں جے یو ائی تحصیل بریکوٹ کے چیدہ چیدہ ارکین اور علماء کرام نے شرکت کی، جے یو ائی ضلع سوا ت کے پر یس سیکرٹری حاجی شاہی نواب با چا نے ایک پر یس ریلز جاری کر تے ہو ئے کہا کہ عاشق رسول ممتاز قادری پھانسی کے خلاف جے یو ائی بریکوٹ نے کل بروز ہفتہ ایک احتجاجی مظاہر ہ احتجاجی مظاہرے میں عاشق رسول ممتاز قادری کو خراج عقدت اور ان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی کر یں گے ۔انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں سے اپیل کر تے ہیں کہ اس عظم الشان احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے عاشق رسول سے اپنے محبت کا اظہار کر یں
630 total views, no views today


