سوات ، اضافی کا روائی ، بھاری جرمانے عائد ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے ٹرانسپورٹ کرایہ نامے سے زائد کرایے وصول کرنے والے ڈرائیوروں سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کرلیا گیا ، ڈی پی او سوات سلیم مروت کی ہدایت پر آر ٹی اے کے سیکرٹری جاوید اختر نے سوات کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے ڈائیوبس سروس سمیت دیگر مختلف گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو زائد کرائے وصول کرنے پر چالان کیا گیا ۔
736 total views, no views today
Comments


