خوازہ خیلہ،شین بارگین میں مکان کے چھت گرنے سے ایک شخص جان بحق ،واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ کے نواحی گاوں شین کے علاقہ بارگین میں مکان کے چھت گرنے سے صباخان ولد امیر ذادہ نیچے آکر موقع پرجان بحق ہوگیا،علاقے کے لوگوں نے لاش کو ملبے سے نکالنے میں مدد کی،پولیس نے واقعے کے رپورٹ درج کر دی،
606 total views, no views today
Comments


