سوات، مینگورہ شہر میں بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری نے موسم کو سرد کردیا ہے اور مقامی لوگوں نے ایک بار پھر گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے ،جمعہ کی رات سے مینگورہ شہر میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ کالام اور بالائی علاقوں میں برف باری بھی جاری ہے جس کے وجہ سے موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار کے روز تک جاری رہیگا ۔
660 total views, no views today
Comments


