مٹہ، مٹہ کی علاقہ بہا میں شدید بارشوں سے گورنمنٹ پرائمری سکول کی باونڈری وال کا ایک حصہ گرگیا ۔سکول کی دو کمروں کو جزوی نقصان پہنچ گیا ۔کسی بھی وقت گرسکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مٹہ میں شدید بارشوں سے گورنمنٹ پرائمری سکول بہا کی باونڈری وال کا ایک حصہ گر کر سکول کی دوکمروں کو جزوی نقصان پہنچ چکا ہے ۔ جو کسی بھی وقت گر سکتی ہے ۔دریں اثناء شدید بارشوں سے مٹہ کی دور دراز علاقوں میں لنک روڈ ز بند ہوچکی ہے ۔اور اس وقت نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکی ہے ۔
1,038 total views, no views today
Comments


