سوات، سوات اور گردنواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4.4ریکارڈ ،لوگوں میں وہراس پھیل گیا, سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر ہفتے کے دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے جس کے بناء4 پر لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ توحید کا ورد کرتے رہے زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 174کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
658 total views, no views today
Comments


