بریکوٹ ، تھانہ شموزئی کے حدود علاقہ ڈیڈور میں بھیڑ کے ریوڑ پر مو ٹرکار چل دوڑا،6 بھیڑ موقع پر ہلاک جبکہ12 شدید زخمی ہو گئے، گاڑی فرار ہو نے میں کامیاب ، تھانہ شموزئی پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتش شروع کر دی ، تحصیل بر یکوٹ کے علاقہ ڈیڈہ ور میں گزشتہ روز بھیڑ کے ریوڑ روڈ کراس کر رہا تھا، اسی اثنا میں ایک موٹر کار نمبر نامعلوم بھیڑ کے ریوڑ پر چل دوڑا جس کے نتیجے میں 6 بھیڑ موقع پر ھلاک جبکہ 12 شدید زخمی ہو گئے، تھانہ شموزئی پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی کی تلاش شروع کر دی
720 total views, no views today
Comments


