سوات، عامر سہیل جن کو شوبز کے دنیا میں ایمی خان کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے پاکستان اور بیرون ملک میں ڈرامے ،فلمیں ،فیشن شوزاور مختلف قسم کے ایونٹس آرگنائز کیا ہے جس میں پاکستانی ثقافت کو ترجیح دئے گئے ہیں اور اب اس کے ساتھ ایمی خان نے گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کا پہلا گانا (جانیا) کے نام سے ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ علی زلویا شاسوات، عامر سہیل جن کو شوبز کے دنیا میں ایمی خان کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے پاکستان اور بیرون ملک میں ڈرامے ،فلمیں ،فیشن شوزاور مختلف قسم کے ایونٹس آرگنائز کیا ہے جس میں پاکستانی ثقافت کو ترجیح دئے گئے ہیں اور اب اس کے ساتھ ایمی خان نے گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کا پہلا گانا (جانیا) کے نام سے ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ علی زلویا شاہ نے بھی پرفارم کیا جانیا کی بول ایمی خان نے خود لکھا اور اس گانے کو میوزک ایک کیلیفورنیا کے مشہور میوزک کمپنی اے ایکس ایس پروڈکشن نے دیا اس گانے کے کاپی رائٹس انڈیا کی کمپنی مننان میوزک انٹرٹینمنٹ نے لیا اور اس کو بالی ووڈ میوزک انڈسٹری (انڈیا ) نے ہنگامہ پر چودہ فروری دو ہزار سولہ کو ریلیز کیا جس نے آتی ہی ہلچل مچا دی 32 ہزار میوزک ویب سائٹس پر اپ لوڈ ہو چکا ہے اور ابھی تک نوے ملین سے زیادہ پلیز ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ایمی خان نے اس موقع پر ایک انٹر ویو میں کہا کہ جانیا گانے میں میرے سب سے زیادہ سپورٹ حریم خان ،فیضی سمیا اور غوروا رانا سوکیرجا نے کیا اور ہم سب نے مل کر ایک ٹیم کے طرح کام کیا اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر کام میں محنت ضروری ہوتی ہے اور اگر انسان محنت کرتے ہیں تو محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ،میں اپنے مداح کا بھی بہت مشکور ہوں جن کے بدولت اج میں اس مقام پر ہوں انہوں نے کہا کہ بہت جلد جانیا کا ویڈیو بھی ریلیز کرونگا،امید کرتا ہوں اپ لوگوں کو پسند ائیگا،اور اسی طرح اگر اپ میرے کا م کو پسند کرتے رہونگے تو اگے بھی اپ لوگوں کیلئے بہت اچھا کام دیکھانے اور سنانے کو دونگا۔آخر میں ایمی خان نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھ سے یہ سوال کرتا ہے کہ شوپز فیلڈ اچھا نہیں ہے تو میں اپ سب لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ صحیح اور غلط لوگ ہر جگہ اور فیلڈ میں ہوتا ہے اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اچھے لوگ اس فیلڈ کو چھوڑ دیں بلکہ خراب لوگوں کیلئے اپنے فیلڈ میں جگہ تنگ کرتے رہے اور اخر کار وہ اس سے نکل جانے پر مجبور ہو جائے اور اگر ہم اسے سوچ کے ساتھ جائے کسی بھی شعبے میں تو امید ہے کہ کوئی بھی شعبہ خراب نہیں ہوگا اور ہر شعبے میں اچھے لوگوں کے کامیابی ہونگے ۔انٹرویو : وقار احمد سواتی سوات نیو ز ڈاٹ کامہ نے بھی پرفارم کیا جانیا کی بول ایمی خان نے خود لکھا اور اس گانے کو میوزک ایک کیلیفورنیا کے مشہور میوزک کمپنی اے ایکس ایس پروڈکشن نے دیا اس گانے کے کاپی رائٹس انڈیا کی کمپنی مننان میوزک انٹرٹینمنٹ نے لیا اور اس کو بالی ووڈ میوزک انڈسٹری (انڈیا ) نے ہنگامہ پر چودہ فروری دو ہزار سولہ کو ریلیز کیا جس نے آتی ہی ہلچل مچا دی 32 ہزار میوزک ویب سائٹس پر اپ لوڈ ہو چکا ہے اور ابھی تک نوے ملین سے زیادہ پلیز ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ایمی خان نے اس موقع پر ایک انٹر ویو میں کہا کہ جانیا گانے میں میرے سب سے زیادہ سپورٹ حریم خان ،فیضی سمیا اور غوروا رانا سوکیرجا نے کیا اور ہم سب نے مل کر ایک ٹیم کے طرح کام کیا اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر کام میں محنت ضروری ہوتی ہے اور اگر انسان محنت کرتے ہیں تو محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ،میں اپنے مداح کا بھی بہت مشکور ہوں جن کے بدولت اج میں اس مقام پر ہوں انہوں نے کہا کہ بہت جلد جانیا کا ویڈیو بھی ریلیز کرونگا،امید کرتا ہوں اپ لوگوں کو پسند ائیگا،اور اسی طرح اگر اپ میرے کا م کو پسند کرتے رہونگے تو اگے بھی اپ لوگوں کیلئے بہت اچھا کام دیکھانے اور سنانے کو دونگا۔آخر میں ایمی خان نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھ سے یہ سوال کرتا ہے کہ شوپز فیلڈ اچھا نہیں ہے تو میں اپ سب لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ صحیح اور غلط لوگ ہر جگہ اور فیلڈ میں ہوتا ہے اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اچھے لوگ اس فیلڈ کو چھوڑ دیں بلکہ خراب لوگوں کیلئے اپنے فیلڈ میں جگہ تنگ کرتے رہے اور اخر کار وہ اس سے نکل جانے پر مجبور ہو جائے اور اگر ہم اسے سوچ کے ساتھ جائے کسی بھی شعبے میں تو امید ہے کہ کوئی بھی شعبہ خراب نہیں ہوگا اور ہر شعبے میں اچھے لوگوں کے کامیابی ہونگے ۔انٹرویو : وقار احمد سواتی سوات نیو ز ڈاٹ کام
1,580 total views, no views today


