مینگورہ، سوات کے علاقے میاندم میں برارہ گٹ میں گر نے کا خدشہ،اگر انتظامیہ نے بروقت انتظامات نہیں کی ۔تو کئی گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ان خیالات کا اظہار میاندم کی رہائشی زبردست خان نے بتایا کہ سوات کے علاقے میاندم میں برارہ گٹ گر نے کا خدشہ ہے ۔سوات انتظامیہ نے اگر اس کے لئے بروقت اقدامات نہیں کی ۔تو اس سے کسی بھی وقت بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس برارہ گٹ کے نیچے تقریبا 100سے زائد گھر ہے۔انہوں نے سوات انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس برارہ گٹ کے لئے پہلے سے اقدمات کریں ۔تاکہ پہلے سے عوام اس گٹ کے نقصان سے بچ سکے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ زلزے اور بارش کے باعث گٹ کافی متاثرہ ہوا ہے۔حکومت اور انتظامیہ بروقت انتظامات کر نے لئے اقدامات اٹھائے۔
686 total views, no views today


