سوات، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات محمد سلیم مروت کے کوششیں رنگ لے آئی،سپیشل پولیس فورس کو چند دن میں تنخواہیں مل جائیگی،اہلکاروں میں خوشی کے لہر ،ڈی پی او سوات کوخصوصی دعائیں بھی کی،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت نے دن رات ایک کرکے سوات کے سپیشل پولیس فورس کے تنخواہوں کے بندش کے بارے میں آعلیٰ افیسروں کو بار بار آ گاہ کرنے بعد مسلہ حل کردیا، سپیشل پولیس فورس اہلکاروں کی تین ماہ ،جنوری،فروری اور مارچ کے تنخواہیں چند روز میں اکھٹے دئے جائیں گے ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت نے کہاں کہ ہمیں بھی احساس ہے کہ سپیشل پولیس فورس کی بند تنخواہوں کیوجہ سے انکو شدید مشکلات کا سامنا تھا ،اب انکی مسائیل بھی وقت وقت کیساتھ حل ہوجائیگی،ہم فخر سے کہتے ہیں سپیشل پولیس فورس کی قربانیاں لازوال ہے ،سپیشل پولیس فورس نے بند تنخواہوں کے باوجود اپنا ڈیوٹی ایمانداری سے کیا ،جون 2016تک انکو باقاعدہ تنخواہیں دی جائیگی،مزید بھی صوبائی حکومت اپنے پالیسی کے مطابق کام کریگی۔
664 total views, no views today


