کبل، تحصیل کبل قلاگے میں خاتون 8سالہ بچی سمیت ندی کراس کرتے ہوئے جاں بحق ،اہلیان علاقہ کے سرتوڑ کوششوں سے نعشیں برآمد،آبائی قبرستان میں سپردخاک،علاقے میں سوگ کا سماں ، تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسماۃ سلطانیہ زوجہ سید رحمان اور افسانہ دختر زمین خان ساکنان بکرو قلاگے برساتی ندی پار کرتے ہوئے سیلابی ریلے کی زد میں آکر پانی میں بہہ گئیں
اہلیان علاقہ کے سرتوڑ کوششوں کے بدولت برساتی نعشیں برآمد کر لی گئیں جن کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردئے گئیں ایک گھر سے دو جنازے اٹھنے پر علاقے میں سوگ کا سماں قائم رہا ۔
412 total views, no views today
Comments


