سوات، مینگورہ حاجی بابا تاجاجامبیل کوکاری روڈ کسی مسیح کا منتظر ،سوات مینگورہ شہر کے حاجی بابا سے لیکر جامبیل کوکاری تک روڈ کھنڈر سے بھی بدتر ہونے جا رہا ہیں۔تبدیلی لانے والے تحریک انصاف پی کے اکیاسی کے ایم پی اے عزیزاللہ گران فیس بک میں اپنے تصویریں اپلوڈ کرنے میں مصروف ہے۔اور اپنے حلقے میں ایک ہی روڈ جس کیخلاف علاقہ کے لوگوں نے کئی دفعہ احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ،
اور ایم پی اے گران نے کئی دفعہ لوگوں سے جھوٹے وعدے بھی کئے، مگر اب تک روڈ سے مسلۂ کشمیر بن گیا ہے۔ حالیہ بارشوں نے جامبیل کوکارئی روڈکو کھنڈر ات میں تبدیل کر سوات کا ایک اور نہر بنا لیا،جس پرمریضوں اور سکول کے بچوں کو بے حد تکلیف ہیں،مگر بد قسمتی سے اس حلقے کا ایم پی اے عزیزاللہ گران کو اس راستے پر گزرنا ہوتاہی نہیں تو ان یتیم عواموں کا احساس کیسے ائے گا۔
285 total views, no views today


