سوات، سوات میں کسٹم ایکٹ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال، ضلع بھر کے تمام کاروباری مراکز بند، ٹریفک کا نظام بحال ، انجمن تاجران سوات کے اپیل پر ملاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کی خلاف آج ضلع بھر میں کاروباری مراکز بند ہے، ضلع بھر کے کاروباری حضرات نے کسٹم ایکٹ کیخلاف اج ہڑتال کررہے ہیں، امدہ اطلاعات کے مطابق مینگورہ شہر، تحصیل کبل، مٹہ ، خوازہ خیلہ، بریکوٹ، چارباغ اور بحرین کے تمام بازاریں ، مارکیٹیں ، دکانیں بند ہے، اسی طرح انجمن تاجران کی ہڑتال کی حمایت پرائیویٹ سکولوں نے بھی کی ہے اور اج ضلع بھر کے تمام سکول بھی بند پڑے ہے تاہم سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بحال ہے ۔
444 total views, no views today
Comments


