سوات ، ضلع کونسل سوات کے سیکر ٹریٹ سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتا یا گیا ہے کہ ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس بروز منگل / بدھ 19/20 اپریل 2016 بوقت صبح 10:00 بجے جرگہ ہال سیدو شریف میں طلب کیا گیا ہے ، جوکہ نائب ضلع ناظم عبدالجبار خان کے زیر صدارت میں منعقد ہوگا ۔
430 total views, no views today
Comments


