مٹہ ، مٹہ میں مختلف یوسیز سے بیس سے زائد یوتھ ناظمین تحریک انصاف اور اے این پی سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ، تحصیل مٹہ کے مختلف یونین کونسل سے بیس سے زائد یوتھ ناظمین حکمران جماعت تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے اور پاکستان مسلم لیگ ن مٹہ پی کے 84 کے رہنما افتاب خان کے قیادت پر مکمل اعتماد کیا،
مٹہ میں ایک بڑی شمولیتی تقریب منعقد ہوئے جس کے مہمانی خصوصی مسلم لیگ ن کے رہنما افتاب خان تھے ، اس موقع پر افتاب خان نے مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہونے والے یوتھ ناظمین کا شکریہ ادا اور کہا کہ یوتھ ناظمین نے مسلم لیگ ن اور مجھ پر اعتماد کیاجو ان کے شکر گزارہوں اور یوتھ ناظمین کو یقین دلا یا کہ ان کے یونین کونسلوں کے تمام مسائل حل کرینگے ،
269 total views, no views today


