کبل، تحصیل کبل توتانوبانڈئی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ماں سمیت بیٹا زخمی ،ہسپتال منتقل، تحصیل کبل کے علاقہ توتانوباندئی میں خادم نامی شخص کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں مسماۃر زوجہ خادم اور اسکا بیٹا روشن علی زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کئے گئے ۔
636 total views, no views today
Comments


