سوات، دریائے سوات میں طغیانی کی باعث بہہ جانے والے بائی پاس روڈ تاحال ٹریفک کیلئے خطرناک ،بائی پاس روڈ پر نہ تارکول نہ حفاظتی پشتے کسی بھی وقت ایک بڑی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ،علاقے سے ممبر ان اسمبلی مراد سعیداور فضل حکیم نوٹس لیں ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ بارشوں کے باعث دریائے سوات میں طغیانی کی وجہ سے بہہ جانے والے بائی پاس روڈ میں فضاگٹ کے قریب تاحال خطرناک صورتحال کا منظر پیش کرتے ہیں
اور سڑک پر نہ ترکول ہے اور نہ حفاظتی پشتے جو کہ ایک بڑی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں،عوام اور خصوصا ڈرائیوروں نے ممبران اسمبلی مراد سعید اور فضل حکیم سے بائی پاس روڈ کے فوری طور پر تارکول اور حفاظتی پشتوں کے تعمیر کا اپیل کیا ہے ۔رپورٹ:وقار احمد سواتی
352 total views, no views today
Comments


