مدین ،مدین اور گردونوا میں گزشتہ کہیں دنوں سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کہیں علاقوں کچے مکانوں کو نقصان پہنچ رہا ہے مدین کے علاقہ کالاگے میں مسمی عالم زیب ولدھشم کے مکان کی دیوار گر گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا مالک مکان کی مدین پریس کلب میں صحافیوں سے فریاد کی کہا کہ میں غریب شخص ہوں سرکاری ونیم سرکاری ادارے میر داد رسی کریں اسی طرح مدین کے
علاقوں میں جگہ جگہ سلائیڈنگ اور گھروں کی دیواریں گرنے کے واقعات رونماں ہو رہے ہیں حالیہ بارشوں میں مقامی لوگوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے
450 total views, no views today
Comments


