ننگولئی، تحصیل کبل کے علاقہ یوسی برہ بانڈئی میں ایریگیشن کے مختلف کاموں میں ناقص میٹرئل کا استعمال ہونے کا انکشاف،سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔نوٹس لینے کا مطالبہ، تحصیل کبل کے علاقہ یوسی برہ بانڈئی میں ایریگیشن کے مختلف کاموں میں ناقص میٹرئل کا استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،محکمہ ایریگیشن،ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہے،صوبہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوے داربھی غائب ہے،عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایریگیشن چینل اور دوسرے ترقیاتی کاموں میں غیر معیاری میٹر ئل استعمال کرنے والے ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ رپورٹ : لعل شیر خان
616 total views, no views today


