سوات، انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ناصر درانی نے سوات کے 5 ایس ڈی پی اوز ،1ڈی ایس پی ،1انسپکٹر کے تبادلہ کے احکامات جاری کردئے ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مذکرشاہ خان کو ایس ڈی پی او ڈگر ، ایس ڈی پی او درویش خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سوات،ایس ڈی پی او مدین حبیب اللہ خان کو قائمقام ایس ڈی پی او مینگورہ شہر،ایس ڈی پی او مٹہ ظفر خان کو ایس ڈی پی او کبل، انسپکٹر غلام صادق خان کو قائمقام ایس ڈی پی او مدین ،ایس ڈی پی او کبل حسین بادشاہ کو ایس ڈی پی او مٹہ،ایس ڈی پی او مینگورہ شہر صدیق اکبر خان کو ایس ڈی پی او بریکوٹ تعینات کر دیا گیا، تما م آفیسروں کی تبادلہ کا آرڈر بھی گزشتہ روز 17مئی 2016جاری کیا گیا ،
596 total views, no views today
Comments


