مینگورہ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیوملاکنڈنیازمحمدخان اے پی اے وانا تعینات ،نیازمحمد خان اس سے قبل سوات میں اے سی کے عہدہ پر خدمات انجام دے رہے تھے اس کے علاوہ پورے ملاکنڈڈویژن میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں 2008میں تحصیلدار بابوزئی کی پوسٹ پر تعینات ہوا اور وہ واحد آفیسر تھے جنہوں نے آئی ڈی پیز کے وقت بھی سوات میں خدمات انجام دئے جبکہ سیلاب کے وقت بھی عوام کی خدمت کی،جنورہی 2013میں ڈی او آر پوسٹ سے اسسٹنٹ ٹو کمشنر ملاکنڈڈویژن بنے،موصوف کا تعلق سوات کے علاقہ امان کوٹ سے ہے جو ایک شریف النفس ،دیانتدار اور مخلص انسان ہے جنہوں نے جہاں بھی وقت گزارا وہاں کے عوام نے انہیں بہتر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔
622 total views, no views today
Comments


