مینگورہ،پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، جلسہ گاہ کے انتظامات کو اخری شکل دینے کیلئے تیاریاں مکمل ، جلسہ گاہ میں نواز شریف کے جلسہ سے زیادہ کرسیاں لگائی گئیں، خواتین کیلئے الگ جگہ مختص ،ڈی جے بٹ نے اپنی کرسی سنبھال لیں، کارکنوں میں جوش وخروش، سوات میں عمران خان کے جلسہ کیلئے انتظامات کو اخری شکل دیدی گئی ہے،
جبکہ جلسہ کیلئے انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے، جلسہ میں نواز شریف کے جلسہ سے دوگنی کرسیاں لگائی گئی ہے، کرسیاں کی تعداد پچیس ہزار کے قریب ہے،اسی طرح خواتین کے شرکت کیلئے سٹیج کے قریب الگ سے کرسیاں لگائی گئی ہیں، اسی طرح جلسہ کے چاروں طرف پارٹی کے جھنڈے اورخیر مقدمی بینرز بھی لگائے گئے ہیں۔
274 total views, no views today
Comments


