سوات ، منگلور کے علاقہ تاغوان میں نامعلو م وجوہات کے بنا ء پرلڑائی ،چھری کے وار سے نوجوان جاں بحق ،ملزم گرفتار ،رپورٹ درج ،تفتیش شروع، سوات تھانہ ملم جبہ کے حدود تاغوان میں ذیشان ولد شاہ دوران سکنہ تاغوان نے چھری کے وار کرکے ماجد ولد رضا شاہ سکنہ کاڑشہیدعمر 18سال کو شدید زخمی کردیا مقامی لوگوں اور پولیس نے زخمی کو فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر وہ زخموں کے تاب نہ لاکر چل بسا ہے تلیگرام پولیس اور سیکورٹی فورسز کے بھاری نفری جائے وقعہ پر پہنچ گئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
674 total views, no views today
Comments


