کبل، تحصیل کبل کالاکلے میں گاڑیوں کے مابین تصادم،دو افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل،مقدمہ درج تفتیش شروع ، تحصیل کبل کے علاقہ کالاکلے میں موٹر کار نمبر PSSH2006اور موٹر کار نمبر BB059آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں مراد ولد سیراج الدین سکنہ دیولئی اور احد ولد ڈاکٹر علی شاہ آف کانجو ٹاون شپ شدید زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا کبل پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی۔
618 total views, no views today
Comments


