مینگورہ ، سوات ضلع بھر میں لو ڈ شیڈ نگ اور کم ولٹیج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے مسا جدوں میں پا نی نا ہو نے سے نمازی محروم دعاؤں کے بجا ئے بد دعائی لگے ہیں ، اس مبا ر ک مہینے میں اللہ تعا لی نے شیطا نو ں کو بند رکھا ہے مگر واپڈ کے چیف شیطا ن کو کھولا چھوڑ کر غر یب عوا م کی روز ی کا روبار ختم کر دیا ہے،وزیرا عظم کے وعدہ بھی جھوٹا نکلا ، اور ساتھ انصا ف دینے والے بھی نا کا م رہے،علا قہ کے عوا م جب بھی دعائیاں کر تے ہے تو وہ پا کستا ن حکو مت کیلئے انگر یز کے حکو مت مو سلت کر نے کو کہتے ہے ،تا کہ اْس حکو مت میں ہر مسلما ن کو سہولت ہو نگے اس مسلما ن ملک میں نہ کسی کو آ من ہے اور نہ کو ئی ریلیف ہے اس مبا ر ک مہینے میں اللہ تعا لی کا ذکر اور تلا وت زیا دہ ہو نا چائیں مگر بجلی نہ ہو نے کے وجہ سے ا س مبا ر ک مہینے میں وہ بھی نصیب نہیں ہوا جو حکو مت پا کستا ن کیلئے سو چنے کا مقا م ہے ایک طر ف ہم مسلما ن ہے دوسر ے طر ف ہمارے ساتھ وہ ہو تھی ہے جو غیروں مو ما لک میں بھی نہیں ہو تے علا قہ عوا م وزیر عظم میا ں محمد نواز شر یف ،واپڈچیف سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک مسلما ن کے تحت اپنا فرض ادا کر کے لوڈشیڈ نگ کا سلسلہ ختم کر یں تا کہ عوا م ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دعاگوہ رہے
658 total views, no views today


