سوات، دریائے سوات نے ایک اور نوجوان کو نگل لیا، لاش دریا سے نکال کر تدفین کے لئے ورثاء4 کے حوالے کردی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دریائے سوات میں سنگوٹہ کے مقام پرا یک شخص شیر عالم ولد شیر محمد ساکن سنگوٹہ جو دریائے سوات میں کسی کام کی غرض سے گیا ہواتھا کہ اچانک دریا کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگیا، موقع پر موجود لوگوں نے اسے بچانے کی کافی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے۔
بعد ازاں متوفی شیر عالم کی لاش دریا سے نکال کر تدفین کے لئے ورثاء4 کے حوالے کردی گئی۔
305 total views, no views today
Comments


