مینگورہ ، کنٹرولر امتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری اور علوم الشرقیہ سالا نہ امتحانات 2016 ،17 اگست 2016 سے شروع ہوں گے ، امتحانی داخلہ فارم جمع کرنے کی اخری تاریخ 15 جولائی 2016 ہے ،
640 total views, no views today
Comments


