بریکوٹ، گاؤں ناٹ میرہ کا نوجوان سعودی عرب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔ گاؤں ناٹ میرہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان نثار علی ولد خان ودان محنت مزدوری کے خاطر سعودی عرب گئے تھے اور وہ پر ٹریلر چلا رہے تھے کہ ٹریلر حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے ۔گذشتہ روز انکی لاش کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ان کے نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
938 total views, no views today
Comments


