سوات ، مٹہ وادی سخرہ علاقہ کولتے میں نامعلوم افراد نے شادی شدہ لڑکی کو ذبح کرکے قتل کیا ۔لاش کو گھرکی قریب کھیتوں میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس نے رپورٹ درج کر لی ۔ملزمان کی تلاش جاری ۔ گذشتہ رات نامعلوم افراد نے وادی سخرہ کی علاقہ کولتے میں ایک شادی شدہ لڑکی مسماۃ(ط)زوجہ عمرزادہ کو انکی گھر کی قریب کھیتوں میں ذبح کرکے لاش چھوڑکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔مقتولہ کی شوہر اس وقت محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں ہے ۔ادھر مقامی پولیس کو اطلاع ملتی ہی وہ موقع پر پہنچ گئے ۔اور لاش کو پو سٹمارٹم کیلئے ہسپتال لاکر بعد میں ورثاء کی حوالہ کی گئی ۔
مینگورہ ، حسین علی اف تھیکداری خوازہ خیلہ ٹریکٹر الٹنے سے جان بحق خوازہ خیلہ میں بجری سے بھری ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ میں گیمن پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی میں بجری لاد کر چڑھائی پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور حسین علی ولد عبداللہ ٹرالی تلے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا
سوات، مینگورہ کا رہایشی بحرین میں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ،زرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے امانکوٹ کا رہایشی ناصر ولد افضل خان سیر و تفریح کی غرض سے بحرین گیا تھا جہاں پر وہ دریائے سوات کے کنارے کھڑا تھا کہ اچانک پاوں پھسلنے سے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نظر ہوگئے جس سے وہ جاں بحق ہوگئے ۔
کبل ، کبل میں پانچ سالہ بچی ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ،پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے ڈاگئے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی ملائکہ دختر عثمان علی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹرک کی تلاش شروع کردی ۔
سوات ، مٹہ وادی سخرہ علاقہ کولتے میں نامعلوم افراد نے شادی شدہ لڑکی کو ذبح کرکے قتل کیا ۔لاش کو گھرکی قریب کھیتوں میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس نے رپورٹ درج کر لی ۔ملزمان کی تلاش جاری ۔ گذشتہ رات نامعلوم افراد نے وادی سخرہ کی علاقہ کولتے میں ایک شادی شدہ لڑکی مسماۃ(ط)زوجہ عمرزادہ کو انکی گھر کی قریب کھیتوں میں ذبح کرکے لاش چھوڑکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔مقتولہ کی شوہر اس وقت محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں ہے ۔ادھر مقامی پولیس کو اطلاع ملتی ہی وہ موقع پر پہنچ گئے ۔اور لاش کو پو سٹمارٹم کیلئے ہسپتال لاکر بعد میں ورثاء کی حوالہ کی گئی ۔ مینگورہ ، حسین علی اف تھیکداری خوازہ خیلہ ٹریکٹر الٹنے سے جان بحق خوازہ خیلہ میں بجری سے بھری ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ میں گیمن پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی میں بجری لاد کر چڑھائی پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور حسین علی ولد عبداللہ ٹرالی تلے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا سوات، مینگورہ کا رہایشی بحرین میں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ،زرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے امانکوٹ کا رہایشی ناصر ولد افضل خان سیر و تفریح کی غرض سے بحرین گیا تھا جہاں پر وہ دریائے سوات کے کنارے کھڑا تھا کہ اچانک پاوں پھسلنے سے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نظر ہوگئے جس سے وہ جاں بحق ہوگئے ۔ کبل ، کبل میں پانچ سالہ بچی ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ،پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے ڈاگئے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی ملائکہ دختر عثمان علی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹرک کی تلاش شروع کردی ۔
259 total views, no views today


