صوبائی حکومت کا یہ فیصلہ قابل تحسین ہے کہ اسکولوں کی کارکردگی کے لیے ایک آزادانہ شعبہ قائم کیا گیا ہے۔ ہم اپنے صوبے میں تعلیم کی گرتی ہوئی معیار کو دیکھ کر صرف خود ہی کڑتے رہتے ہیں۔ ہم کچھ ب... Read more
حلقہ پی کے چھیاسی سوات سات کے ضمنی انتخابات بہت سارے شکوک و شبہات کو جنم دیتے ہوئے آخر کار منطقی انجام تک پہنچ گئے ہیں اور تحریک انصاف کا انصاف صرف سوات نہیں بلکہ پورے صوبے اور ملک میں لوگوں... Read more
اساتذہ کرام کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ معاشرے کے ہر فرد کو شاگرد کی نظر سے دیکھ کر درس و تدریس کے ساتھ ساتھ پند و نصیحت کا دامن کسی بھی صورت نہیں چھوڑتے جو کہ انتہائی قابل ستائش اور باعث تحسین اق... Read more
ماضی میں وادئ سوات کانام ذہن میں آتا، تو فلک بوسپہاڑ، لہلہاتے کھیت، گنگناتے آب شار اور یہاں کے پر امن لوگوں کی سادگی اور خلوص خیالوں میں چھا جاتا، جس کی پوری دنیا میں ایک دھوم تھی اور لوگ یہ... Read more
گزشتہ کی طرح اس بار بھی سال کے آخر میں گورنمنٹ ہائی اسکول ننگولئی سوات میں سال کے آخری بزم ادب کا پروگرام ترتیب دیا گیا تھا جس میں بچوں اور بڑوں نے بڑی تن دہی سے حصہ لیا۔ ہم نے پہلے بھی کہا... Read more
پشاور کے ایک بڑے روزنامے کے اداریے (مشرق پشاور 16اپریل 2014ء) نے پی ڈی ایم اے میں ناجائز بھرتیوں پر اظہار خیال کیا ہے۔ اسے پڑھ کر یقیناًدکھ ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے حکم ران جو اٹھتے بیٹھتے ا... Read more
جس کا بھی اخباری بیان دیکھو، جسے بھی ٹی وی انٹرویو یا کسی بھی فورم پر اظہار خیال کا موقع ملتا ہے، سب یہی دعوی کرتے ہیں کہ ’’ہم عوام کی تقدیر بدل دیں گے۔‘‘ بلکہ جوش خطابت میں اس سے بھی بڑا تی... Read more
پا کستا ن کے اند ر مذ ہبی سیا ست اتنی ہی پر ا نی ہے جتنی خو د پاکستا ن کی تا ر یخ ،ابتدا ء ہی میں سے متحدہ ہند و ستا ن کے وقت سے اما م الہند مو لا نا ابو لکلام ازا داور جمعیت علما ء ہند کے ا... Read more
سوات میں تبلیغی اجتماعات موسم اور ٹرانسپورٹ کے مسائل نہایت توجہ طلب اور ہنگامی اقدامات کے متقاضی ہیں، مگر افسوس کی بات یہ کہ نہ تبلیغی قیادت کو ان مسائل کے حل سے کوئی دل چسپی ہے اور نہ سرکار... Read more
عقل و خرد، محبت و ہم دردی اور احساس ہی انسان کو حیوان سے افضل بناتا ہے۔ اگر یہ عناصر غیر موجود ہوں، تو پھر بہتری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ عقل و شعور ہی کی بنا پر انسان خود کو پہچان لیتا ہے... Read more


