کبل،کبل ڈگری کا لج میں سٹا ف کی کمی اور طلبا ء کو دا خلو ں کا مسئلہ حل نہ ہو سکا والدین اور طلبا ء شدید پر یشا نی میں مبتلا ء ممبرا ن اسمبلی نے بھی منہ موڑ لئے، سٹا ف کے کمی کا بہانہ بنا کر... Read more
مینگورہ ،سوات میں شہداء کی یاد میں ریلی کا انعقاد، شمعے روشن ،شہداء پولیس کو خراج تحسین ، مینگورہ شہر میں ہنرکدہ تنظیم ، رنگونہ ایونٹ سروسز اور سوات ایڈ ورٹائرزرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ش... Read more
سوات ، ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا نادیہ شیر خان نے اپنے سابقہ پرسنل اسسٹنٹ علی محمد خان عرف بابوکو سخت ناپسندیدہ سرگرمیوں کی بنا پر بطور پی... Read more
سوات ، پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات میں نئے تعلیمی سال 2015.16کا آغاز ہوگیا۔اس سلسلے میں پرنسپل پرو فیسر ظاہر شاہ کی صدارت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں تدریسی عملے، والدین، طلباء اور عل... Read more
مینگورہ سوات ٹورزم اینڈ ٹریڈ فیسٹول2015پاکستان آرمی ، حکومت خیبر پختونخواہ اور سوات کی عوام کے باہمی اشتراک سے منایا جائے گا۔ فیسٹول کے انعقاد کی تاریخ 11سے 14اگست رکھی گئی تھی لیکن چترال می... Read more
بریکوٹ، علاقہ نویکلے میں غریب چرواہے کو حالیہ سیلاب نے گھر سے محروم کردیا ۔خیموں میں رہنے پر مجبور حکومت سے امداد کی اپیل ،متاثر ہ خاندان کے سربراہ اکبر خان نے اخبار ی نمائندوں سے فریاد کرتے... Read more
سوات، سوات ،بونیر شاہراہ کو لائٹ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ،شاہراہ کی بند ش سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ،تفصیلات کے مطابق سوات ،بونیر شاہراہ جو کہ گزشتہ روز سے لینڈ سلائیدنگ کی وجہ... Read more
سوات، ہفتہ شہداء کے موقع پر شھداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تھانہ سیدوشریف کے قائم کردہ کیمپ میں ممبران اسمبلی ،سرکاری وغیر سرکاری افراد کے آمد کا سلسلہ جاری ،شہدا ء کو خراج تحسین پیش کی... Read more
سوات، قمبر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی رحیم آباد پولیس کے مطابق قمبر میں بجلی کے کھمبے میں کیبل بچھاتے ہوئے ایک شخص ساجد ولد افضل خان سکنہ قمبر جمڈھیرئی مبینہ طورپر بج... Read more
کبل، ٹی ایم اے کبل کا بازار پر چھاپہ ،صفائی کے ناقص انتظامات پر کباب فروشوں سمیت متعدد دوکاندار کو بھاری جرمانے،عوام کا خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ٹی ایم اے کبل کے سینیٹری سپروائ... Read more


