کانجو، سوات میں قا ئم چیک پو سٹیں عوام کے تحفظ کیلئے ہیں ۔ ہم بحا شدہ آ من کو کسی صورت میں خرا ب نہیں ہو نے دینگے ، آر می عوامی کے تعا ون کے بغیر ایک قو م نہیں چل سکتی ۔ ہم سوات کے عوام کے ق... Read more
بریکوٹ،محکمہ سوئی گیس اور حکومت کے خلاف بریکوٹ کے عوام کی احتجاجوں اور مظاہرو ں نے کام کردیا ۔سوئی گیس کی فراہمی کے عملی اقدامات شروع ہوگئے ۔تین دنوں کے اندر اندر صارفین کو ڈیمانڈ نوٹس کی فر... Read more
بریکوٹ، ارشد خان چینج منیجمٹ یونٹ کے فوکل پرسن نامزد۔محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخواہ نے محکمے کے ایڈیشنل سیکرٹر ( ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس) ارشد خان کو مربوط ترقیاتی حکمت عملی (آئی ڈی پیز... Read more
مینگورہ،عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت انتخابی وعدوں ،سستے انصاف کی فراہی اور تبدیلی کے نعرے سے راہ فرار اخ... Read more
مینگورہ ،رحیم آباد پولیس سٹیشن کے علاقہ ڈھنڈونوں قلعہ ‘تختہ بند میں نامعلوم 32 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ‘ پورے علاقے میں خوف و ہراس ، واقعات کے مطابق رحیم آباد پولیس سٹیشن کے علاقہ ڈھنڈونوں... Read more
بریکوٹ،تحصیل بریکوٹ کے مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ چھ شدید زخمی ہو گئے ۔واقعات کے مطابق گاؤں ڈیڈور میں سڑک کنارے پانچ سالہ بچہ عبید ولد نصیب ذادہ کھڑا تھا کہ اس دوران ایک تیز رفتار... Read more
مینگورہ ،صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خا ن کی قیادت میں سوات سے ہزاروں افراد اور سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد روانہ ہو گیا ، قافلہ روانگی کے موقع پر ” گو نواز گو... Read more
مینگورہ،قمبربائی پاس پر جنرل بس سٹینڈکے قیام سے متاثرہ ہونے والے اراضی مالکان نے حکومت کو فیصلہ پر نظرثانی کرنے کیلئے آٹھ دسمبرکی ڈیڈلائن دے دی،مطالبہ منظورنہ ہونے کی صور ت میں اہلخانہ سمیت... Read more
کانجو، صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری مو لا نا ڈ اکٹرخا لد محمو د سو مرو کے قتل کے خلاف کانجوچو ک میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا ، مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے امیر مفتیٰ عارف اللہ نے کہا کہ پا... Read more
مینگورہ ،آل درجہ چہارم ملازمین ایسو سی ایشن ضلع سوات کے صدر سید خطاب نے کہا ہے کہ درجہ چہارم ملازمین کی آپ گریڈیشن کی خوشخبری جلد آنے والی ہے ، بنی گالا اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے... Read more


