سوات ، ضلع سوات میں 16تا 19مئی 2016مجوزہ پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران 443012 نونہالوں کو ویکسین کے قطرے گھر گھر جا کر پلائے جائیں گے ۔اس مقصد کیلئے کل (1353)ٹیمیں بنائی گئی ہیں جن کی نگرانی(... Read more
سو ات، ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان پارلیمانی سیکرٹری انٹی کرپشن پراوینشل انسپکشن ٹیم کی زیر صدارت کمشنر ملاکنڈ کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کمشنر ملاکنڈ عثمان گل، ڈی آئی جی ملاکن... Read more
سوات، چےئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 80کو ماڈل حلقہ بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے جس میں عملی کام حلقہ کے طول و عرض میں سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر ،قبرستانوں کی چاردیوار... Read more
سوات، جمعیت طلبا ء اسلام ضلع سوات نے یونیورسٹی آف سوات میں غیر اسلامی سرگرمیوں اور پروفیسر حضرت بلال کو اپنے عہدے پر دوبارہ بحال کرنے کیلئے تحریک حیاء کے نام سے تحریک چلانے کا اعلان کردیاگیا... Read more
مینگورہ، حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا، دس ہزار عام پاکستانی حاجی متاثر، سرکاری کوٹہ کم ہونے سے غریب پاکستانی حج سے محروم ، قرعہ اندا... Read more
سوات، پاکستان پر یس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں دوسرے روزبھی صحافیوں کو حفاظتی ٹریننگ کا سلسلہ جاری رہا، دوسرے روز پی پی ایف کے ٹرینر سید طاہر نے صحافیوں کو عملی ٹریننگ دی، جس م... Read more
سوات، پاکستان باالخصوص سوات قدرتی وسائل سے مالامال ہے جہاں ادویاتی نباتات وافر مقدار میں موجود ہیں جن سے استفادہ کرکے ملک کی معاشی ترقی کا عمل تیزترکیا جاسکتاہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز... Read more
سوات، کوئی مائی کا لال وزیر اعظم کا دورہ سوات میں روکاوٹ نہیں بن سکتا،وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بیس مئی کو سوات کا دورہ کرینگے۔ان خیالات کا اظہار مسلم کی رہنما افتاب خان نے سوات نیوز سے... Read more
سوات ، پانامہ شہر میں گزشتہ9ماہ سے قید بارہ پاکستانیوں کے رشتہ داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے پیاروں کی با حفاظت بازیابی کے لئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ، جمعرات کے روز تحصیل کبل کے... Read more
مینگورہ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلعی قاضی سوات محمد انور نے کہا ہے کہ ملازمین تندھی سے عوام کے مسائل ومشکلات کے ازالے اور انہیں انکے دہلیز پر سستے انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں، عدالتوں... Read more


