سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن جاری ہے جس میں 30غیر قانونی... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ایم پی اے فضل حکیم خان نے بشام شانگلہ کے دورافتادہ گاؤں لوسر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ اور اسکے نتیجے میں ہونے والی آتشزدگی سے تین گھروں کے جلنے اور بے پناہ مالی نقصانا ت... Read more
مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ شکردرہ کی قریب موٹر کار اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار بیٹا جان بحق جبکہ باپ شدید زخمی دونوں باپ بیٹا فاتحہ خوانی کیلئے چکدرہ سے ائے تھے کہ خود... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)تحصیل کونسل بابوزئ کے فنڈ منتقلی کا معاملہ ، تحصیل ناظم بابوزئ اکرام خان نے سیکرٹری بلدیات کے سامنے اُٹھا لیا ، اکرام خان نے فنڈ منتقلی کے حوالے سے منتخب بلدیاتی نمائن... Read more
کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل توتانوباندئی گلونو شاہ میں ٹریفک کا افسوسناک حادثہ،20سالہ نوجوان جان بحق ،مقامی قبرستان میں سپردخاک، علاقے میں سوگ کا سماں،حادثہ تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا ،مقد... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) بزرگ شہریوں کے عالمی دن (یکم اکتوبر ) کے سلسلے میں سوا ت پریس کلب مینگورہ بزرگ شہریوں کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس کی صدارت آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن کے صدر فضل معب... Read more
سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبے میں زراعت، افزائش حیوانات اور ماہی پروری کے تمام شعبوں کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے تاکہ زرعی... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ایم پی اے فضل حکیم خان نے تاجر برادری کو یقین د لایا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کو عوام کے بہترین مفاد کیلئے بروئے کار لائے گی انہوں نے دعویٰ کیا ک... Read more
مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام) مٹہ میں خواتین کی خودکشیاں روکنے کی نام لینے کو تیار نہیں ایک اور خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہر یلی دوا کھاکر خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کی پولیس رپورٹ ک... Read more
سوات(خورشید علی )ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا ے کہ اپوزیشن جماعتیں چاہے جتنی بھی کوششیں کریں وہ حلقہ پی کے 3 کا الیکشن نہیں جیت سکتی ، پورے ملک میں اپوزیشن جماعتوں نے دو ، تین... Read more