سوات، مینگورہ پولیس کی کاروائی ،دو اغواء کاروں سمیت متعدد ملزمان گرفتار ،گزشتہ روز مینگورہ پولیس کے ایس ایچ او امجد علی نے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو اغواء کاروں جواد اور ساجد کو گرفتار کرلیا اس طرح ایک موٹر سائیکل چور محمد ریاض کو بھی گرفتار کرلیا گیا جبکہ شہر میں بھیک مانگنے والے خواتین کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
667 total views, no views today
Comments


