خوازہ خیلہ، پا کستا ن تحریک انصاف خیبر پختو ن خواہ کے صدر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سوات کے عوام تر قی اور خوشحا لی کے لئے24اپر یل کو اپنا قیمتی ووٹ ڈاکٹر حیدر علی خان کے حق میں استعمال کر یں عوامی طا قت کے ذریعے ذاتی مفاد پر ستو ں کو بد ترین شکست دینگے ٗ ضلع شانگلہ کو سو سال پیچھے دھکیلنے والے سوات کے عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتا ٗ
تبدیلی کا جو خواب عمران خان نے دیکھا ہے وہ تبدیلی حلقہ پی کے چھیاسی میں بھی عوام لا ئینگے صوبائی حکو مت پر عوامی اعتما د میں اضا فہ ہوا ہے کر پشن اور لو ٹ مار کر نے والوں کا دور گز ر چکا ہے اب ہر ایک کامیر ٹ پر ہو گا ٗ صوبا ئی حکو مت عوام کو تعلیم ٗ صحت اور روزگا فراہم کر نے کے لئے خصوصی اقداما ت اٹھا رہی ہے سوات کے عوام خوش نصیب ہیں کہ ایم این اے سلیم الر حمان اور ڈاکٹر حیدر علی خا ن کی شکل میں ان کو بہتر قیا دت ملی ہے عوام کو سبز با غ دکھا نے والے سن لیں کہ سوات کے عوام با شعور ہے اور وہ کسی کے بلند بانگ دعوؤ ں پر یقین نہیں رکھتے پی کے چھیاسی کی تر قی کے لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ونگا ڈاکٹر حید رعلی خان کی کامیابی کے بعد ان کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہو نگا ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں رکن قومی اسمبلی سلیم الر حمان کے رہا ئش گا ہ بمقام فرحت آبادمیں ایک بڑ ے جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر پی ٹی آئی کے امیدوار بر ائے صوبا ئی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان ٗ ایم این اے سلیم الر حمان ٗ سابق ایم این اے ڈاکٹر فضل سبحان ٗ قائمقام جنر ل سیکر ٹر ی سعید خان ٗ پی ٹی آئی تحصیل خوازہ خیلہ کے صدر سید اکبر خان ٗ محمد علی خان ٗ محمد خان ٗ ثمر خان ٗ وحید الر حمان اور رفیق الر حمان نے بھی خطاب کیا جلسہ عام سے ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا کہ حلقہ پی کے چھیاسی میں عوام کی ہمددردی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے پو رے قوم صرف اور صرف پی ٹی آئی پر یقین رکھتی ہے اگر عوام حلقہ پی کے چھیاسی میں تعلیم ٗ صحت اور روزگار چاہتے ہیں اور سابقہ منصوبوں کو پا یہ تکمیل تک پہنچا نے کے حق میں ہے تو وہ 24اپر یل کو اپنا قیمتی ووٹ انتخا بی نشان ( بلا ) کے حق میں استعمال کر یں ایم این اے سلیم الرحمان نے اپنے خطاب میں کہاکہ اگر عوام نے ضمنی الیکشن میں ڈاکٹر حیدر علی خان کو کامیاب کر وایا تو عوام کا یہ فیصلہ علاقے کی ترقی کے لئے نیک شگو ن ہو گاانہو ں نے کہاکہ علاقے کی ترقی کا واحد راز ڈاکٹر حیدر علی خان کی کامیابی میں ہے میں پی ٹی آئی کے تمام کا رکنوں سے اپیل کر تا ہو ں کہ وہ ضمنی الیکشن میں کا میابی کے لئے دن رات محنت کر یں ٗ صوبا ئی صدر اعظم سوا تی نے مذید کہا کہ کسی بھی سیاسی میدان میں پی ٹی آئی کا رکنوں کا مقابلہ کر نا مشکل ہے پی کے چھیاسی میں ضمنی الیکشن عوام کے لئے اللہ تعالی کی طرف ایک تحفہ ہے عوام کو نا اہل امیدواروں سے نجا ت مل گئی ہے کیو نکہ ان لو گو ں کے پاس عوام اور علاقے کے ترقی کیلئے کو ئی ایجنڈا نہیں اور نہ یہ لو گ عوامی خدمتگا ر ہو سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اب عوام کو چاہئے کہ وہ علاقے کی ترقی اور خوشحا لی کے لئے اپنا کر دار ادا کر یں اور اپنا قیمتی ووٹ انتخا بی نشان ( بلا ) کے حق میں استعمال کر یں
445 total views, no views today


