سوات،سوات تبلیغی اجتماع آج اختتام پذیر ہوگا، تبلیغی جماعت کے مطابق اختتامی دعا صبح اٹھ بجے ہوگا جس میں ضلع بھرکے تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے، دعا کے بعد ملک بھر سے ائے ہوئے لوگ اپنے اپنے علاقوں کو روانہ ہونگے ، جبکہ پانچ ہزار سے زائد جماعتیں دین کا پیغام لیکر ملک بھر کو نکلیں گے ، جس میں چار ماہ کی جماعت ، چالیس دن کی جماعت،
سات ماہ کی جماعت اور ایک سال کی جماعت شامل ہیں۔
351 total views, no views today
Comments


