سوات، مینگورہ کے نواحی علاقہ ملوک آباد میں باولے کتوں کا راج چار بچوں کو کھاٹ ڈالا،گزشتہ روز ملوک ابادمیں باولے کتوں نے زہریلے دانتوں سے چار بچوں کو کھاٹ لیا ملوک آباد کے رہائشی محمد عباس نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ان کا بیٹاانیس اپنے گھر سے باہرنکلا توباولے کتے نے کھاٹ کر شدید زخمی کردیا ۔جس پر اسے سیدوشریف ہسپتا منتقل کرکے طبی امدادکے بعد واپس گھر بیج دیا گیا۔
جبکہ اس سے پہلے شیروالد اکبر خان اور دو دیگر بچوں کو بھی کتوں نے کھاٹ لیا ہیں۔ کتوں کے کھاٹ نے کے بڑتے ہوئے واقعات کے وجہ سے ملوک اباد کے رہائشیوں نے بچوں کو گھر وں میں بند کر کے سکول اور مدرسوں جانے سے منع کر دیا ۔لوگوں کا مطالبہ ہیں کہ ٹی ایم اے انتظامیہ ان واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے۔
441 total views, no views today


