چارباغ ( سوات نیوز ڈاٹ کام۔ 05 اکتوبر 2017ء ) چارباغ کے علاقہ کنڈاو میں ارمی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ . ایک جوان زخمی ارمی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم افراد فرار، پولیس کی مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈاو میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر نامعلوم کی فائرنگ کئے گئے ، جس کے نیجئے مین یاک فوجی جوان زخمی ہوگی ، سیکورٹی فورسز کے جوابی کاروائی سے نامعوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگے ، فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لیکرنامعوم افراد معلوم کرنے کیے لئے سرچ اپریشن شروع کردیا ،
1,258 total views, no views today
Comments



