سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام)قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈڈویژن محمداعجاز خان نے کہاہے کہ ڈویژن بھرمیں سماج دشمن عناصر کیخلاف مہم تیزی سے جاری ہے، اورعوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے پولیس فورس تیارہیں انہوں نے کہا کہ ملاکنڈوویژن ایک پرامن ڈویژن ہے اور یہاں پرپولیس ہرقسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، انہوں نے کہا کہ جوپہاڑی اوردورافتادہ علاقے میں اسمیں پولیس کاکوچنگ اپریشن وقفے وقفے سے جاری ہے اورپولیس کاگشت بھی 24گھنٹے یقینی بنادیاہے۔ جس سے عوام کی جان ومال کاتحفظ یقینی ہوگیاہے۔ اورجرائم کی شرح میں کمی آئی ہے۔
1,244 total views, 2 views today
Comments