سوات ،دریا ئے سوات کے کنارے سے نوجوان کے لاش بر آمد ،پولیس ذارئع کے مطابق تحصیل کبل کے گل جبہ میں دریائے سوات کے کنارے محمد شیر ولد احمد سکنہ لطیف اباد بنڑ مینگورہ کے لاش برا مد ہوئی ،لاش کو پولیس نے کبل ہسپتال کو پہنچا کر ورثا ء کو حوالہ کر دیا ،سوات میں گر می کے وجہ سے ذیادہ تر نوجوان دریا ئے سوات کے کنا رے نہا تے ہیں ،
تو اس وجہ سے ذیادہ تر لوگ بہہ جا تے ہیں ،عوام سے اپیل ہے کہ دریاء سوات کے کنارے نہانے سے گریز کرے ،اپنے ورثاء کو مشکل میں نہ ڈالیں ۔سوات، سوات کی وادی کالام میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے زخمی شادی شدہ نوجوان چل بسا ، مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ، کالام کے رہائشی محمد حسین ولد محمد زرین کوگذشتہ رات باؤلے کتے نے کاٹ لیا تھا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوا تھا کالا م ہسپتال میں ویکسین دستیاب نہ ہونے اور بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے جراثیم جسم میں سیرایت کرگئی جس کے بعد انہیں پشاور تک علاج کے لیے لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا بعد ازاں اسے مقام قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کردیاگیا۔
457 total views, no views today


