مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ وینئے کنڈوگے کی مقام پر موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم دو افراد شدید زخمی ایک زخمی کو مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ وینئے کنڈوگے میں موٹرکار اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار بلال اور باچاحسین شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی جس میں بلال زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی
1,742 total views, 2 views today
Comments