مٹہ( سوات نیوز ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کے حق کے اآواز بلند کی ہیں ہمارے لیڈروں نے خون کے قربانی دےئے کر جمہوریت کو قائم رکھا۔ ملک امجد اعوان صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن خیبر پختونخواہ ، جنرل سیکرٹری سمیع خان ،سیکرٹری انفارمیشن حنیف خان ودیگر نے مٹہ اپر سوات کا دورے کیا جس میں اپر سوات پی پی پی کے صدر شاہی خان ، جنرل سیکرٹری انورزمان خان ایڈوکیٹ ، سابق امیدوار سید اکبر خان ، ناصر علی شاہ ودیگر نے بھی شرکت کی اور پارٹی امور پر خطاب بھی کی۔ اس موقع پر صوبائی صدر پی وائی او ملک امجد اعوان نے کہا کہ موجود صوبائی حکومت نے عوام کو مایوس کردیا ہیں تبدیلی خیبر پختوانخواہ کے عوام نے دیکھ لی ہیں ہے نواز شریف نے کرپشن پر نکلا مگر جب بھی ان لیڈروں کے خلاف کاروائی ہوتے ہیں تو پھر کہتے ہیں کہ ہمیں کیوں نکلا عوام 2018میں ووٹ کے زایعے سے تبدیلی والوں اور شریف کو ثابت کردنیگی کہ عوام کس کے ساتھ ہیں پی پی پی نے ہمیشہ خون سے جمہوریت کو قائم رکھا اور غریب عوام کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کی بھٹو کا مشن زندہ ہیں اور زندہ رہے گا انہوں نے کہا کہ پیپلز یوتھ ارگنائزیشن پارٹی کے اہم ستون ہے ہم بھٹو کی نظریاتی جیالے ہے پارٹی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے صوبائی میں نظریاتی کارکن کو پی وائی او تنظیم میں شامل کرینگے اس سلسلے میں ہم ہر ضلعی تحصیل ، یونین کونسل میں تنظیم کو عملی طور پر بناینگے انشاء اللہ الیکشن 2018پی پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب حاصل کرنیگی اس موقع پر انہوں نے تمام اپرسوات صدر ، جنرل سیکرٹری انور زمان خان ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کیا۔
1,480 total views, 2 views today