مینگورہ، انتظامیہ کاپولیس اہلکاروں سمیت شہرکے بازاروں پر چھاپے، گراں فروش اور ناقص خوراک فروخت کرنے والے متعدد کانداروں کو چالان کردیاگیا، خودساختہ نرخ والے بھی دھرلئے گئے،اے سی بابوزی اشفاق خان کا رمضان کے مہینے میں غلط کام کرنے پر سخت برہمی، ACبابوزئی اشفاق خان نے پولیس نفری کے ہمراہ مینگورہ شہر کے بازاروں پر چھاپے مارے خودساختہ نرخ گراں فروشی اور ناقص خوراکی اشیاء کی فروخت پر سخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے درجنوں دکانداروں کوچالان کیا۔
اوربرہی کااظہارکرتے ہوئے قیمتوں کو اعتدال پرلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری نرخنامے سے ہٹکرخودساختہ قیمتوں پر فروخت کی ہرگزاجازت نہیں ہے اور نہ ہی ناقص خوراک بھیجنے کی اجازت ہوگی رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کامہینہ ہے۔ عوام کوریلیف دیاجائے انہوں نے گرانفروشوں کوخبردارکیا کہ سرکاری نرخ سے تجاوز نہ کیاجائے ورنہ ایساکرنے والوں کو جیل بھیجدیا جائے گا۔
416 total views, no views today


