کانجو،سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ برکانجومیں کئی ہفتوں سے بجلی معطلی کے خلا ف بر کانجو میں احتجا جی مظا ہر کیا گیا جو دوپہر1:00ایک بجے سے شروع ہو اور شام 4بجے تک جا ری رہامظا ہر ین کا کہنا ہے کہ ہما رے صبر کا پیما نہ لبر یز ہو چکا ہے رمضا ن المبا ر ک سے پہلے تحصیل کبل میں تا ریکی نے جنم لیا ہے اور ہم بے یا روں مدد گا ر زند گی گزار نے پر مجبور ہےَ
ٓاطلاعا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کانجو اور ڈھیرئی VDCممبر ز نے سیکو رٹی فور سز ز کے جو انو ں کے طرف سے مظا ہرین پر تشد د اور لا ٹی چا رج کے خلا ف یو نین کو نسل کا نجو کے VDCممبر ان نے احتجا جا VDCممبر شپ سے استعفا دیکر کا رڈو ں کو واپس کر دیا اس سلسلے میں رحمت علی اف بر کا نجو نے کہا کہ ہم تو واپڈا کے خلا ف احتجا ج کر رہے تھے جو کہ گزشتے کئی ہفتو ں سے بجلی کے فرا ہمی معطل ہے اور کئی ٹرانسفار مر نا کا رہ ہو چکے ہے عوام گر می سے بلبلا اٹھے اور علا قے میں پا نی کی بھی شد ید قلت ہے اور ایسے میں بے گنا ہ اور متاثر ہ شہر یوں پر سیکورٹی فورسزز کے جو انو ں کا تشد د انتہا ئی ظالما نہ اقدا م ہے اور اسی وجہ سے ہم VDCممبر شپ سے مستعا فہ ہو رہے ہم نے دہشت گر دی کے وقت پا ک آ رمی کا سا تھ دیا تھا اور آ ج سیکو ٹی فور سزز کے جوا ن ہما رے سا تھ یہ سلو ک کر رہے ہیں ۔دوسری جا نب ہما رے ممبران صو بائی اسمبلی خا مو ش تما شی بنے ہیں اور ہم تا ریکی میں زندگی گزا ر رہے ہیں ، مظا ہر ین نے پی ٹی آ ئی اور واپڈا کے خلا ف سخت نعر ہ با زی کی اور کہا کہ حکو مت وقت کمزور ہو چکی ہے ٹرانسفار مر جیسے کمزور مسلے کا حل نہیں نکل سکتی تو ملک کے بڑے بڑ ے مسلے کیسے حل کر ینگے ، صوبا ئی اسمبلی کے ممبر ان صر ف دعوں تک محدود ہے عملی اقد ما ت پر کب اتر ے نگے خو د تو جنر یٹروں میں آرام سے سو رہے ہیں اور غر یب عوام بغیر بجلی اور بغیر پانی کے زند گی گزار رہے ہیں ، مظا ہر ین نے کہا کہ جب تک ہما رے مطا لبات پو رے نہیں ہو تے ہم یہا ں سے نہیں جا ئینگے جبکہ اس دوران سیکور ٹی فورسزز نے مظا ہر ین کو منتشر کر نے کیلئے لا ٹی چا ر ج کا استعما ل کیا جس میں کہیں لو گ زخمی بھی ہو ئے ۔
489 total views, no views today


