سوات، ریاستی دورکاچشمہ مسمار،بااثرافراد کو اداروں کے اشرباد بھی حاصل، چینہ مارکیٹ کاتاریخی چشمہ مسمارکردیاگیا۔ مینگورہ شہر کے چینہ مارکیٹ میں واقع ریاستی دورکار چشمہ جوکسی دورمیں پورے مینگورہ شہرکوسراب کرتاتھا
بااثر افراد نے مسمار کرکے نام ونشان ختم کردیا ۔ بااثر افراد کو اداروں آشرباد بھی حاصل ہے اور اہلکار مسمارکرنے میں شریک بھی ہے۔ مذکورہ چشمہ سے اب بھی شہرکوپانی فراہم ہوتاتھا۔ جس کے مسمار کرنے کے بعد یہ سلسلہ بھی رک گیا مذکورہ چشمہ ریاستی دورکی نشانی اور قومی اثاثہ تھا۔ جسے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ذمہ داروفوری اقدامات اٹھاکر بااثرافراد کیخلاف کارروائی کریں اورچشمہ کو محفوظ بنائیں۔
374 total views, no views today
Comments


