سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)بریکوٹ میں دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، بریکوٹ پولیس کے مطابق قتل ہونے والےدس سالہ طالب علم زاہد حسین دینی مدرسہ میں پڑھتا تھا، گزشتہ روز بچے کی تشدد زدہ لاش پولیس کو ملی ، جنہوں نے پوسٹ مارٹم کیلئے بچے کی لاش کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے وقوعہ کی جگہ کا معائنہ کرکے مزید تفتیش اور نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی ارج درج کرلی ہے
3,148 total views, 2 views today
Comments