سوات۔ مسلم لیگ ن نے پی ٹی ائی کی اہم ترین وکٹ گرادی ۔پی کے اور این اے 2 پر ن لیگ کے جیتنے کے چقنسز بڑھ گئے ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام نے ملک دیدار سے ملاقات کرنے کے بعد انکو شمولیت کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول۔کرلیا۔ ملک دیدار کی شمولیت کے بعد ن لیگ کے کامیابی کے چقنسز بڑھ گئے ہیں
1,082 total views, no views today
Comments



